بازو پائے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ خول دار رینگنے والے جاندار جن کے انگلی نما اعضا بازو اور پاؤں دونوں کا کام دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ خول دار رینگنے والے جاندار جن کے انگلی نما اعضا بازو اور پاؤں دونوں کا کام دیتے ہیں۔